the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماہرین کے مطابق صبح کو جلدی اٹھنا "معجزانہ عمل" کہلاتا ہے اور پوری زندگی پر اس کے زبردست اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ اس طرح پورا دن کامیاب اور بامقصد گزرتا ہے اور بامقصد زندگی کے لیے پہلی کامیابی یہی ہے کہ انسان جلدی بیدار ہوجائے۔ لیکن نیند سے قبل مثبت سوچ اپنائیے کیونکہ جب بیدار ہوں گے تو اس وقت آپ کا دل و دماغ مثبت ہی سوچے گا۔

اضافی وقت کا فائدہ کیسے اُٹھائیں:
عبادت اور مراقبہ کریں، صبح کا پرسکون ماحول ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عبادت کریں اور 10 سے 15 منٹ سکون



اور خاموشی سے بیٹھ کر اپنا پورا دن کا کامیابی سے تصور کریں، اس سے آپ کو ذہنی سکون ملے گا، بلڈ پریشر نارمل ہوگا اور دماغی سرگرمی بڑھے گی۔

صبح بیداری کا درست وقت:
ماہرین کے مطابق صبح 5 بجے کا عمل بیدار ہونے کے لیے بہترین ہے لیکن اس سے کم فوائد صبح 7 بجے بیدار ہوکر بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ اس کی مشق کے طور پر جس وقت آپ بیدار ہوتے ہیں اس سے ایک گھنٹہ قبل کا الارم سیٹ کریں اور ایک گھنٹہ پیچھے لاتے لاتے اپنے مطلوبہ وقت تک پہنچ جائیں اور الارم اگر موبائل میں ہے یا گھڑی میں تو اسے کمرے میں دور کسی مقام پر رکھیں۔ صبح برش کے بعد ایک دو گلاس پانی پی لیں اس سے فوری توانائی فراہم ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.